یعقوب کا خط
ابواب کا خاکہ
1
سلام دُعا (1)
ثابتقدمی سے خوشی ملتی ہے (2-15)
جب ایمان پرکھا جاتا ہے (3)
ایمان رکھ کر مانگیں (5-8)
خواہش کا انجام گُناہ اور موت (14، 15)
ہر اچھی نعمت اُوپر سے آتی ہے (16-18)
کلام کو سنیں اور عمل بھی کریں (19-25)
خدا کے نزدیک پاک صاف عبادت (26، 27)
2
3
4
5
امیروں کا انجام (1-6)
خدا صبر کرنے والوں کو برکت دیتا ہے (7-11)
آپ کی ہاں کا مطلب ہاں ہو (12)
نیک شخص کی اِلتجا کا اثر بہت زبردست (13-18)
گمراہ شخص کو سچائی کی راہ پر واپس لائیں (19، 20)