تھسلُنیکیوں کے نام دوسرا خط ابواب کا خاکہ 1 سلام دُعا (1، 2) تھسلُنیکیوں کے ایمان میں اِضافہ (3-5) نافرمان لوگوں سے بدلہ لیا جائے گا (6-10) کلیسیا کے لیے دُعا (11، 12) 2 بُرائی کا شخص (1-12) ثابتقدم رہیں (13-17) 3 دُعا کرتے رہیں (1-5) اپنی منمانی کرنے والوں سے خبردار رہیں (6-15) اِختتامی کلمات (16-18)