نوح اور اُن کے گھر والے کشتی کے اندر جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
باتچیت کے لیے تجاویز
●○○ پہلی ملاقات
سوال: خدا کا نام کیا ہے؟
آیت: زبور 83:18
متعلقہ سوال: یہوواہ خدا کی سب سے خاص خوبی کون سی ہے؟
○●○ پہلی واپسی ملاقات
سوال: یہوواہ خدا کی سب سے خاص خوبی کون سی ہے؟
آیت: 1-یوح 4:8
متعلقہ سوال: آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟
○○● دوسری واپسی ملاقات
سوال: آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟
آیت: یوح 17:3
متعلقہ سوال: کیا یہوواہ خدا نے بتایا ہے کہ مستقبل میں کیا ہوگا؟