یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 جنوری ص.‏ 2
  • 6-‏12 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 6-‏12 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 جنوری ص.‏ 2

6-‏12 جنوری

پیدایش 1،‏ 2

  • گیت نمبر 11 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ نے زمین پر جان‌داروں کو بنایا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏پیدایش کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • پید 1:‏3، 4،‏ 6،‏ 9،‏ 11‏—‏پہلے، دوسرے اور تیسرے دن (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 527، 528‏)‏

    • پید 1:‏14،‏ 20،‏ 24،‏ 27‏—‏چوتھے، پانچویں اور چھٹے دن (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 528 پ.‏ 5-‏8‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 1:‏1‏—‏بائبل کے مطابق زمین کتنی پُرانی ہے؟ (‏ڈبلیو15 1/‏6 ص.‏ 5‏)‏

    • پید 1:‏26‏—‏کیا یسوع مسیح بھی خالق تھے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 52‏)‏

    • آپ نے پیدایش 1 اور 2 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 1:‏1-‏19 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ‏”‏موضوع کی اہمیت کو واضح کریں‏“‏ چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 13 پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م08 1/‏4 ص.‏ 4، 5‏—‏موضوع:‏ ہمیں یہ جان کر دلی سکون ملتا ہے کہ ہمیں خلق کِیا گیا ہے (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 73

  • ‏”‏کیا آپ اپنے عقیدے کی وضاحت کر سکتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏ہڈیاں دی اِک سرجن اپنے ایمان بارے دَسدی اے“‏ اور ‏”‏اِک ماہِرحیوانیات اپنے ایمان بارے دَسدا اے“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 39

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 120 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں