یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مارچ ص.‏ 1
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ●○○ پہلی ملاقات
  • ○●○ پہلی واپسی ملاقات
  • ○○● دوسری واپسی ملاقات
  • یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏14 مارچ–‏7 اپریل)‏:‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مارچ ص.‏ 1
ابراہام اور اِضحاق موریاہ کے علاقے میں جا رہے ہیں۔‏

ابراہام خدا کا حکم مان کر اِضحاق کو موریاہ کے علاقے میں لے جا رہے ہیں۔‏

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح کون تھے؟‏

آیت:‏ متی 16:‏16

متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:‏

  • کتاب ”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏

    پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 41 پ.‏ 5

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

آیت:‏ متی 20:‏28

متعلقہ سوال:‏ ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:‏

  • کتاب ”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏

    پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 52 پ.‏ 2

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ یوح 17:‏3

متعلقہ سوال:‏ یہوواہ کے گواہوں کے اِجلاسوں میں کیا ہوتا ہے؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:‏

  • کتاب ”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏

    پاک کلام کی تعلیم،‏ ص.‏ 58 پ.‏ 19

یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏14 مارچ–‏7 اپریل)‏:‏

‏”‏ہم آپ کو ایک اہم تقریب پر آنے کی دعوت دینا چاہتے ہیں جسے پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ منائیں گے۔ یہ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب ہے۔“‏ اُس شخص کو دعوت‌نامہ دیں۔ ”‏اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی۔ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر بھی ہوگی اور ہم آپ کو دعوت دینا چاہتے ہیں کہ آپ اِس تقریر کو سننے کے لیے بھی ضرور آئیں۔“‏

دلچسپی ظاہر کرنے پر متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں