ابراہام اپنے بیٹے اِضحاق کو چھوٹی عمر سے ہی یہوواہ کے بارے میں سکھا رہے ہیں۔
باتچیت کے لیے تجاویز
●○○ پہلی ملاقات
سوال: ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ مستقبل میں کیا ہوگا؟
آیت: یسع 46:10
متعلقہ سوال: آجکل بائبل کی کون سی پیشگوئیاں پوری ہو رہی ہیں؟
○●○ پہلی واپسی ملاقات
سوال: آجکل بائبل کی کون سی پیشگوئیاں پوری ہو رہی ہیں؟
آیت: 2-تیم 3:1-5
متعلقہ سوال: خدا نے مستقبل میں اِنسانوں کو کون سی برکتیں دینے کا وعدہ کیا ہے؟
○○● دوسری واپسی ملاقات
سوال: خدا نے مستقبل میں اِنسانوں کو کون سی برکتیں دینے کا وعدہ کیا ہے؟
آیت: یسع 65:21-23
متعلقہ سوال: اِن برکتوں کو دینے میں یسوع مسیح کیا کردار ادا کریں گے؟