1 ستمبر آپ کے مرے ہوئے عزیز—وہ کہاں ہیں؟ آپ کے مرے ہوئے عزیز—کیا آپ انہیں دوبارہ دیکھیں گے؟ کیا آپ نے صحیح مذہب پا لیا ہے؟ صحیح مذہب کو جاننے کیساتھ ذمہداری وابستہ ہے ناکامل جسم پر گناہ کی گرفت کو ختم کرنے کیلئے جدوجہد کرنا صحتافزا تعلیم کو اپنا طرزِزندگی بنائیں کیا آپ صبر کا مظاہرہ کر سکتے ہیں؟