یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 10
  • یہوواہ کے وفادار ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ ہم غلطیوں سے پاک ہوں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے وفادار ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ ہم غلطیوں سے پاک ہوں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کی وفاداری کرتے رہیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • ہم ہمیشہ یہوواہ کے وفادار رہیں گے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
  • ہمیں صداقت‌وراستی کی راہ پر کیوں چلنا چاہئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • ثابت کرتے رہیں کہ آپ دل سے یہوواہ سے محبت کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 10

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کے وفادار ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ ہم غلطیوں سے پاک ہوں

ایوب نے غلطی سے یہوواہ پر اِلزام لگائے۔ (‏ایو 27:‏1، 2‏)‏

ایوب سے غلطیاں ہوئیں لیکن وہ پھر بھی خود کو یہوواہ کا وفادار خیال کر سکتے تھے۔ (‏ایو 27:‏5‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1210 پ.‏ 4‏)‏

یہوواہ کے وفادار رہنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم دل سے اُس سے محبت کریں نہ کہ یہ کہ ہم غلطیوں سے پاک ہو جائیں۔ (‏متی 22:‏37‏؛ م19.‏02 ص.‏ 3 پ.‏ 3-‏5‏)‏

ایک بھائی اپنی ماضی کی غلطیوں کے بارے میں سوچ کر بہت دُکھی ہے۔ لیکن بعد میں وہ بہت خوش اور پُراِعتماد نظر آ رہا ہے۔‏

سوچ بچار کے لیے:‏ یہوواہ ہم سے یہ توقع نہیں کرتا کہ ہم سے کوئی غلطی نہیں ہوگی، یہ جان کر ہمیں ہمت ہارے بغیر یہوواہ کا وفادار رہنے کا حوصلہ کیسے ملتا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں