یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 10
  • 11-‏17 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 11-‏17 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 10

11-‏17 دسمبر

ایوب 25-‏27

  • گیت نمبر 34 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ کے وفادار ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ ہم غلطیوں سے پاک ہوں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 26:‏14‏—‏ہم یہوواہ کی بنائی ہوئی چیزوں کے بارے میں جتنا بھی جانتے ہیں، اُن سے ہم یہوواہ کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (‏م16.‏11 ص.‏ 9 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ ایوب 25-‏27 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری بات بتانا چاہیں گے؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ ایو 25:‏1–‏26:‏14 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک عام اِعتراض کا جواب دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏5 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو دِکھائیں کہ وہ jw.org پر اپنی پسند کے موضوع پر معلومات کیسے تلاش کر سکتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 17‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 13 تعارف اور نکتہ نمبر 1-‏3 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 15‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 45

  • ‏”‏ہماری سوچ اور یہوواہ سے ہماری وفاداری کا تعلق‏“‏:‏ (‏5 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏10 منٹ)‏ دسمبر کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 4 پیراگراف نمبر 1-‏15 صفحہ نمبر 39 پر بکس

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 86 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں