یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 8
  • ثابت کرتے رہیں کہ آپ دل سے یہوواہ سے محبت کرتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ثابت کرتے رہیں کہ آپ دل سے یہوواہ سے محبت کرتے ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • آپ خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟‏
    پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں
  • ایوب نے یہوواہ کے نام کی بڑائی کی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • یہوواہ کے وفادار ہونے کے لیے ضروری نہیں کہ ہم غلطیوں سے پاک ہوں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏’‏یہوواہ کی آس رکھیں‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 8

پاک کلام سے سنہری باتیں

ثابت کرتے رہیں کہ آپ دل سے یہوواہ سے محبت کرتے ہیں

‏[‏ویڈیو ‏”‏ایوب کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

شیطان نے دعویٰ کِیا کہ ایوب خودغرضی کی وجہ سے یہوواہ سے محبت کرتے اور اُس کی خدمت کرتے ہیں۔ (‏ایو 1:‏8-‏11‏؛ م18.‏02 ص.‏ 7.‏ پ 16-‏17‏)‏

شیطان دعویٰ کرتا ہے کہ ہم یہوواہ سے دل سے محبت نہیں کرتے۔ (‏ایو 2:‏4، 5‏؛ م19.‏02 ص.‏ 5 پ.‏ 10‏)‏

ایک بہن نے حفاظتی ہیلمٹ پہنا ہوا ہے اور وہ ایک قدرتی آفت کے بعد ایک عورت کو گواہی دے رہی ہے۔‏

یہوواہ نے ہم سب کو یہ موقع دیا ہے کہ ہم شیطان کو جھوٹا ثابت کریں۔ (‏امثا 27:‏11‏)‏ جب ہم اپنے اچھے بُرے وقت میں یہوواہ کی خدمت کو پہلا درجہ دیتے ہیں تو ہم ثابت کرتے ہیں کہ ہم اُس سے دل سے محبت کرتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں