یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 11
  • ہماری سوچ اور یہوواہ سے ہماری وفاداری کا تعلق

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہماری سوچ اور یہوواہ سے ہماری وفاداری کا تعلق
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
  • آپ کہاں تک بہتری لا چُکے ہیں؟‏
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 11
ایک بہن بہت پُر سکون ہے اور کھڑکی سے باہر دیکھ رہی ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ہماری سوچ اور یہوواہ سے ہماری وفاداری کا تعلق

ہم صرف اپنی باتوں اور کاموں سے ہی نہیں بلکہ ہم اپنی سوچ سے بھی یہ ثابت کرتے ہیں کہ ہم یہوواہ کے وفادار ہیں۔ (‏زبور 19:‏14‏)‏ اِس لیے بائبل میں ہمیں نصیحت کی گئی ہے کہ ہم اُن باتوں پر دھیان دیتے رہیں جو سچی ہیں، جن پر سنجیدگی سے غور کرنا چاہیے، جو نیک ہیں، جو پاک ہیں، جو محبت کی ترغیب دیتی ہیں، جن کو عمدہ خیال کِیا جاتا ہے، جو اچھی ہیں اور جو قابلِ‌تعریف ہیں۔ (‏فل 4:‏8‏)‏ بے‌شک ہم ہر بار غلط سوچ کو اپنے ذہن میں آنے سے نہیں روک سکتے۔ لیکن ضبطِ‌نفس کی وجہ سے ہم اپنے ذہن سے غلط سوچ کو نکال سکتے ہیں اور اِس کی جگہ اچھی سوچ کو اپنا سکتے ہیں۔ اگر ہم اپنی سوچ میں یہوواہ کے وفادار ہوں گے تو ہم اپنے کاموں میں بھی یہوواہ کے وفادار رہ پائیں گے۔—‏مر 7:‏21-‏23‏۔‏

ہر آیت کے نیچے لکھیں کہ آپ کو کس طرح کی سوچ سے بچنا چاہیے:‏

روم 12:‏3

لُو 12:‏15

متی 5:‏28

فل 3:‏13

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں