یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 2
  • 1-‏7 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1-‏7 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 2

1-‏7 مئی

2-‏تواریخ 17-‏19

  • گیت نمبر 114 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏دوسروں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏توا 17:‏9‏—‏بادشاہ یہوسفط نے تعلیم دینے کی جو مہم چلائی، اُس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (‏م17.‏03 ص.‏ 17-‏18 پ.‏ 10-‏11‏)‏

    • آپ نے 2-‏تواریخ 17-‏19 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏توا 17:‏1-‏19 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو پہلی ملاقات:‏ بائبل—‏روم15:‏4 چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 18‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م21.‏05 ص.‏ 16-‏18 پ.‏ 11-‏15‏—‏موضوع:‏ اپنے جوش کو اُس وقت بھی برقرار رکھیں جب لوگ ہمارے پیغام میں دلچسپی نہیں لیتے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 104

  • ‏”‏خود کو یہوواہ کی نظر سے دیکھیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 44، نکتہ نمبر 5-‏6 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 111 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں