یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 3
  • یہوواہ کی آگاہیوں پر دھیان دیتے رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی آگاہیوں پر دھیان دیتے رہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ کے صبر کی ایک حد ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ نے وہ کِیا جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ہمیں خاکسار کیوں ہونا چاہیے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏”‏اپنے بیٹے کو اُٹھا لے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی آگاہیوں پر دھیان دیتے رہیں

یہوواہ کئی سالوں تک ملک یہوداہ کے لوگوں کو اِس بات سے خبردار کرتا رہا کہ اگر اُنہوں نے بُرے کام کرنے نہیں چھوڑے تو وہ اُنہیں رد کر دے گا۔ (‏2-‏سلا 24:‏2، 3‏؛ م01 15/‏2 ص.‏ 12 پ.‏ 2‏)‏

یہوواہ نے یروشلیم کو 607 قبل‌ازمسیح میں بابلیوں کے ہاتھوں تباہ کروا دیا۔ (‏2-‏سلا 25:‏8-‏10‏؛ م07 1/‏4 ص.‏ 11 پ.‏ 10‏)‏

یہوواہ نے اُن لوگوں کی جان بخش دی جنہوں نے اُس کی آگاہیوں پر دھیان دیا۔ (‏2-‏سلا 25:‏11‏)‏

ایک بھائی کھانے کے وقفے کے دوران اپنے ساتھ کام کرنے والے شخص کو گواہی دے رہا ہے۔‏

یہوواہ صدیوں سے لوگوں کو اِس بات سے آگاہ کرتا آ رہا ہے کہ وہ ”‏بُرے لوگوں“‏ کو سزا دے گا۔—‏2-‏پطر 3:‏7‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏کیا مَیں ہر موقعے پر دوسروں کو یہوواہ کی آگاہیوں کے بارے میں بتاتا ہوں؟“‏—‏2-‏تیم 4:‏2‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں