یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 10
  • یہوواہ کے صبر کی ایک حد ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے صبر کی ایک حد ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ نے وہ کِیا جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ کی آگاہیوں پر دھیان دیتے رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بُری عورت کا بُرا انجام
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ہمارے ساتھ والے اُن کے ساتھ والوں سے زیادہ ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 10
یسوع مسیح اور اُن کی آسمانی فوجیں سفید گھوڑوں پر سوار ہو کر زمین پر خدا کے دُشمنوں کو تباہ کرنے آر ہی ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کے صبر کی ایک حد ہے

یہوواہ نے ملک اسور کو اِسرائیل کو شکست دینے دی۔ (‏2-‏سلا 17:‏5، 6‏؛ آئی‌ٹی-‏2 ص.‏ 908 پ.‏ 5‏)‏

یہوواہ نے اپنے بندوں کی اِصلاح کی کیونکہ وہ بار بار اُس کی نافرمانی کر رہے تھے۔ (‏2-‏سلا 17:‏9-‏12‏؛ آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 414-‏415‏)‏

یہوواہ بنی‌اِسرائیل کے ساتھ صبر سے پیش آیا اور اُس نے اُنہیں بار بار خبردار کِیا۔ (‏2-‏سلا 17:‏13، 14‏)‏

ہمارا شفیق آسمانی باپ عیب‌دار اِنسانوں کے ساتھ بڑے صبر سے پیش آتا ہے۔ (‏2-‏پطر 3:‏9‏)‏ لیکن اپنے مقصد کو پورا کرنے کے لیے وہ بہت جلد بُرے لوگوں کو ہلاک کر دے گا۔ اِس بات پر غور کرنے سے ہمارے دل میں اپنی غلطیوں کو سدھارنے اور مُنادی کو اہمیت دینے کی خواہش کیسے بڑھتی ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں