یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 6
  • مسیحیوں کو اَور بڑھ چڑھ کر خدا کی خدمت کیوں کرنی چاہیے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیحیوں کو اَور بڑھ چڑھ کر خدا کی خدمت کیوں کرنی چاہیے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بہنیں یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کیسے کر سکتی ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • روحانی نشانے کیسے حاصل کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • ‏”‏اُس کا شوہر پھاٹک میں مشہور ہے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏ایمان
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 6

مسیحیوں کے طور پر زندگی

مسیحیوں کو اَور بڑھ چڑھ کر خدا کی خدمت کیوں کرنی چاہیے؟‏

بہن بھائیوں کو سخت کوشش کرنی چاہیے کہ وہ یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے اپنے منصوبوں کو پورا کریں جیسے کہ پہل‌کار بننے، بیت‌ایل میں خدمت کرنے اور ہماری عبادت‌گاہوں کو تعمیر کرنے کے کام میں حصہ لینے میں۔ اِس کے علاوہ بھائیوں کو کلیسیا میں نگہبان کے لائق بننے کے لیے بھی کوشش کرنی چاہیے۔ (‏1-‏تیم 3:‏1‏)‏ لیکن کیا بہن بھائیوں کو اِس وجہ سے اِن ذمے‌داریوں کو حاصل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ اُنہیں اہم سمجھا جائے؟‏

ویڈیو ‏”‏اَور بڑھ چڑھ کر خدا کی خدمت کریں ‏(‏1-‏تیم 3:‏1)‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

اِن آیتوں کے مطابق ہمیں کن تین وجہ سے اپنے منصوبوں کو پورا کرنا چاہیے؟‏

  • متی 5:‏14-‏16

  • 1-‏تیم 4:‏15

  • عبر 5:‏14–‏6:‏1

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں