یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 7
  • ‏”‏اخی‌اؔب کا سارا گھرانا نابود ہوگا“‏—‏2-‏سلا 9:‏8

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏اخی‌اؔب کا سارا گھرانا نابود ہوگا“‏—‏2-‏سلا 9:‏8
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک بُری ملکہ کو سزا ملی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ملکہ اِیزبل کا انجام
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • بُری عورت کا بُرا انجام
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • اُنہوں نے دلیری، جوش اور عزم ظاہر کِیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏اخی‌اؔب کا سارا گھرانا نابود ہوگا“‏—‏2-‏سلا 9:‏8

‏”‏اخی‌اؔب کا سارا گھرانا نابود ہوگا“‏ وہ زمانے جب اخی‌اب کے گھرانے کے لوگوں نے حکومت کی

ملک یہوداہ کی سلطنت

یہوسفط بادشاہ تھے

تقریباً 911 قبل‌ازمسیح:‏ یہورام بادشاہ بنے (‏یہوسفط کے بیٹے؛ عتلیاہ کے شوہر جو اخی‌اب اور اِیزِبل کی بیٹی تھی)‏

تقریباً 906 قبل‌ازمسیح:‏ اخزیاہ بادشاہ بنے (‏اخی‌اب اور اِیزِبل کے نواسے)‏

تقریباً 905 قبل‌ازمسیح:‏ عتلیاہ نے شاہی نسل کے سب لوگوں کو قتل کروا دیا اور تخت پر قبضہ کر لیا۔ صرف اُس کا پوتا یوآس ہی بچا جسے کاہنِ‌اعظم یہویدع نے اُس کی نظروں سے چھپا لیا تھا۔—‏2-‏سلا 11:‏1-‏3

898 قبل‌ازمسیح:‏ یوآس بادشاہ بنے۔ ملکہ عتلیاہ کو کاہنِ‌اعظم یہویدع نے قتل کر دیا۔—‏2-‏سلا 11:‏4-‏16

تاریخیں قبل‌ازمسیح

ملک اِسرائیل کی سلطنت

تقریباً 920 قبل‌ازمسیح:‏ اخزیاہ (‏اخی‌اب اور اِیزِبل کے بیٹے)‏ بادشاہ بنے

تقریباً 917 قبل‌ازمسیح:‏ یورام (‏اخی‌اب اور اِیزِبل کے بیٹے)‏ بادشاہ بنے

تقریباً 905 قبل‌ازمسیح:‏ یاہو نے اِسرائیل کے بادشاہ یورام؛ اُن کے بھائیوں؛ اُن کی ماں (‏اِیزِبل)‏ اور یہوداہ کے بادشاہ اخزیاہ اور اُن کے بھائیوں کو قتل کر دیا۔—‏2-‏سلا 9:‏14–‏10:‏17

تقریباً 904 قبل‌ازمسیح:‏ یاہو نے بادشاہ کے طور پر حکمرانی شروع کر دی

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں