یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 نومبر ص.‏ 2
  • ‏”‏اُس کا شوہر پھاٹک میں مشہور ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏اُس کا شوہر پھاٹک میں مشہور ہے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک ماں کی دانشمندانہ مشورت
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • ایک اچھی بیوی کی خوبیاں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • بیاہتا جوڑوں کیلئے دانشمندانہ راہنمائی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • شادی میں تابعداری کا کیا مطلب ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 نومبر ص.‏ 2

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏اُس کا شوہر پھاٹک میں مشہور ہے“‏

ایک اچھی بیوی اپنے شوہر کی نیک نامی کا باعث ہوتی ہے۔ بادشاہ لموایل کے دَور میں وہ ”‏شوہر پھاٹک میں مشہور“‏ ہوتا تھا جس کی بیوی اچھی ہوتی تھی۔ (‏امثا 31:‏23‏)‏ آج‌کل نیک نام آدمی کلیسیا میں بزرگوں اور خادموں کے طور پر خدمت کرتے ہیں۔ اگر وہ شادی‌شُدہ ہیں تو وہ اُسی صورت میں اچھی طرح خدمت کر سکیں گے جب اُن کی بیوی کا چال‌چلن اچھا ہوگا اور وہ اپنے شوہر سے تعاون کرے گی۔ (‏1-‏تیم 3:‏4،‏ 11‏)‏ ایسی بیویوں کی نہ صرف اُن کے شوہر بلکہ کلیسیا بھی بہت قدر کرتی ہے۔‏

ایک بیوی اپنے شوہر سے پیار سے بات کر رہی ہے۔ جب شوہر کلیسیا کے کاموں میں مصروف ہے تو وہ بچوں کے ساتھ وقت گزار رہی ہے۔ وہ کھانے پینے کی چیزیں خرید رہی ہے۔‏

ایک اچھی بیوی اِن کاموں کے ذریعے اپنے شوہر کا ساتھ دیتی ہے تاکہ اُس کا شوہر خدا کی خدمت کر سکے:‏

  • وہ اپنی باتوں سے اپنے شوہر کی حوصلہ‌افزائی کرتی ہے۔—‏امثا 31:‏26‏۔‏

  • جب اُس کا شوہر کلیسیا کے کاموں میں وقت صرف کرتا ہے تو وہ ناراض نہیں ہوتی۔—‏1-‏تھس 2:‏7، 8‏۔‏

  • وہ سادہ زندگی گزارتی ہے۔—‏1-‏تیم 6:‏8‏۔‏

  • وہ اپنے شوہر سے کلیسیا کے خفیہ معاملات کے بارے میں نہیں پوچھتی۔—‏1-‏تیم 2:‏11، 12؛‏ 1-‏پطر 4:‏15‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں