یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 8
  • 5-‏11 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 5-‏11 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 8

5-‏11 دسمبر

2-‏سلاطین 13-‏15

  • گیت نمبر 127 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏جی‌توڑ کوشش کرنے سے ڈھیروں برکتیں ملتی ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏سلا 13:‏20، 21‏—‏کیا یہ معجزہ مذہبی چیزوں کی تعظیم کرنے کی حمایت کرتا ہے؟ (‏م05 1/‏8 ص.‏ 11 پ.‏ 4‏)‏

    • آپ نے 2-‏سلاطین 13-‏15 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏سلا 13:‏20–‏14:‏7 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏5 منٹ)‏ قاعدہ ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کے سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ بادشاہتی خدمتگزاری 8/‏03 ص.‏ 1‏—‏موضوع:‏ ایک تازگی‌بخش کام (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 30

  • ‏”‏یہوواہ ہماری محنت کو یاد رکھتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ ہماری محنت کو کبھی نہیں بھولتا‏“‏ چلائیں۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی‏!‏ سبق نمبر 30

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 151 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں