یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 4
  • 14-‏20 نومبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14-‏20 نومبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 4

14-‏20 نومبر

2-‏سلاطین 7-‏8

  • گیت نمبر 143 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ نے وہ کِیا جس کی کسی کو توقع بھی نہیں تھی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏سلا 8:‏19‏—‏یہوواہ نے کس طرح داؤد اور اُن کی نسل کو ”‏چراغ“‏ دیا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 195 پ.‏ 7‏)‏

    • آپ نے 2-‏سلاطین 7-‏8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏سلا 7:‏1-‏11 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏واپسی ملاقات:‏ بائبل—‏مکا 21:‏3،‏ 4‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں اور ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 34

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 27

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 18 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں