یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 7
  • پیسے کی تنگی کا سامنا کرتے وقت ہمت نہ ہاریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیسے کی تنگی کا سامنا کرتے وقت ہمت نہ ہاریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • آپ کا خدا یہوواہ آپ کی قدر کرتا ہے!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
  • بے‌تابی اور ثابت‌قدمی سے اِنتظار کرتے رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • آپ کا ایمان کتنا مضبوط ہوگا؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • نبیوں کی مثال پر عمل کریں—‏حبقوق
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 7
ویڈیو ”‏ایسا گھر تعمیر کریں جو قائم رہے—‏’‏اُن چیزوں سے مطمئن رہیں جو آپ کے پاس ہیں‘‏ “‏ سے مناظر۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ اینجل بائبل پڑھ رہے ہیں۔ 2.‏ لیسٹر اور اُن کی بیوی مل کر بائبل پڑھ رہے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

پیسے کی تنگی کا سامنا کرتے وقت ہمت نہ ہاریں

اِس آخری زمانے میں ہم سب کی زندگی مشکلوں سے بھری ہے۔ جیسے جیسے دُنیا کا خاتمہ نزدیک آتا جائے گا، ہماری مشکلیں بڑھتی جائیں گی۔ ہو سکتا ہے کہ کبھی کبھار ہمارے پاس ضرورت کی چیزیں تک نہ ہوں۔ (‏حبق 3:‏16-‏18)‏ کیا چیز ہماری مدد کرے گی کہ ہم پیسے کی تنگی میں بھی ہمت نہ ہاریں؟ یہوواہ پر پورا بھروسا۔ یہوواہ نے وعدہ کِیا ہے کہ وہ اپنے بندوں کا خیال رکھے گا اور ہر طرح کے حالات میں اُن کی ضرورتوں کو پورا کرے گا۔—‏زبور 37:‏18، 19؛‏ عبر 13:‏5، 6‏۔‏

آپ یہ کر سکتے ہیں:‏

  • یہوواہ سے رہنمائی، سمجھ‌داری اور مدد کے لیے اِلتجا کریں۔—‏زبور 62:‏8‏۔‏

  • ایسی نوکری کرنے کو بھی تیار رہیں جو آپ نے پہلے کبھی نہیں کی۔‏‏—‏جاگو10 04 ص.‏ 8-‏9، بکس

  • خدا کے کلام کو روزانہ پڑھتے رہیں، اِجلاسوں میں جاتے رہیں اور مُنادی کرتے رہیں۔‏

ویڈیو ‏”‏ایسا گھر تعمیر کریں جو قائم رہے—‏’‏اُن چیزوں سے مطمئن رہیں جو آپ کے پاس ہیں‘‏ ‏“‏ چلائیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • کچھ گھرانوں کو کن مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا؟‏

  • زندگی میں سب سے اہم کیا ہے؟‏

  • ہم ایسے بہن بھائیوں کی مدد کیسے کر سکتے ہیں جنہیں پیسے کی تنگی کا سامنا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں