یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 8
  • 26 ستمبر–‏2 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 26 ستمبر–‏2 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 8

26 ستمبر–‏2 اکتوبر

1-‏سلاطین 15-‏16

  • گیت نمبر 73 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏کیا آپ بھی آسا کی طرح دلیر ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 1-‏سلا 16:‏34‏—‏اِس آیت سے اِس بات پر ہمارا ایمان کیسے مضبوط ہوتا ہے کہ یہوواہ نے جتنی بھی پیش‌گوئیاں کی ہیں، وہ سب پوری ہوں گی؟ (‏ڈبلیو98 15/‏9 ص.‏ 21-‏22‏)‏

    • آپ نے 1-‏سلاطین 15-‏16 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 1-‏سلا 15:‏25–‏16:‏7 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بائبل کورس شروع کرانے کی مہم کے لیے بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بائبل کورس شروع کرانے کی مہم کے لیے بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ویڈیو ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 16‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 07‏،‏ نکتہ نمبر 6 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 6‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 133

  • مسیح کے دلیر فوجی:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ آپ نے بھائی بینجمن اور بہن شروتی سے کیا سیکھا ہے؟‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏10 منٹ)‏ ستمبر کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 20

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 103 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں