یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 6
  • ہمیں خاکسار اور ضرورت کی بنیادی چیزوں پر راضی کیوں ہونا چاہیے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمیں خاکسار اور ضرورت کی بنیادی چیزوں پر راضی کیوں ہونا چاہیے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏مَیں نے آسمان کے خدا سے دُعا کی“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ہم یہوواہ سے برکتیں کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بائبل—‏سچی یا قصے کہانیوں کی کتاب؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • خاکسار رہنا مغرور بننے سے بہتر ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہمیں خاکسار اور ضرورت کی بنیادی چیزوں پر راضی کیوں ہونا چاہیے؟‏

خدا کے نبی نے یربعام کی طرف سے قیمتی تحفے لینے سے اِنکار کر دیا۔ (‏1-‏سلا 13:‏7-‏10‏؛ م08 1/‏8 ص.‏ 15 پ.‏ 4‏)‏

اُس نبی نے بعد میں یہوواہ کا حکم توڑ دیا۔ (‏1-‏سلا 13:‏14-‏19‏؛ م08 1/‏8 ص.‏ 18 پ.‏ 15‏)‏

یہوواہ کی نافرمانی کرنے سے اُس نبی کا بہت بُرا انجام ہوا۔ (‏1-‏سلا 13:‏20-‏22‏؛ م08 1/‏8 ص.‏ 16 پ.‏ 10‏)‏

میاں بیوی مالی معاملات پر بات کر رہے ہیں اور اُن کے بچے باہر کھیل رہے ہیں۔‏

جب ہم ضرورت کی بنیادی چیزوں پر راضی رہتے ہیں اور کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے یہوواہ سے رہنمائی مانگتے ہیں تو ہم کئی مشکلوں سے بچ جاتے ہیں۔—‏1-‏تیم 6:‏8-‏10‏۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں کیسے ثابت کر سکتا ہوں کہ مَیں ضرورت کی بنیادی چیزوں پر راضی ہوں؟ مَیں فیصلے کرتے وقت خاکساری سے کیسے کام لے سکتا ہوں؟“‏—‏امثا 3:‏5؛‏ 11:‏2‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں