یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 6
  • یہوواہ کی مدد پر بھروسا رکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی مدد پر بھروسا رکھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ نے داؤد کے ساتھ ایک عہد باندھا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ اِنصاف کا خدا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • کیا آپ کی قربانی واقعی قربانی ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • امنون کی خودغرضی کا بہت نقصان ہوا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی مدد پر بھروسا رکھیں

یہوواہ ہماری مدد کی دُہائیوں کو سنتا ہے۔ (‏2-‏سمو 22:‏7‏)‏

یہوواہ ہمارے ہر دُشمن سے زیادہ طاقت‌ور ہے۔ (‏2-‏سمو 22:‏14-‏18‏؛ سی‌ایل ص.‏ 19 پ.‏ 11‏)‏

یہوواہ ’‏رحم [‏”‏وفاداری،“‏ ترجمہ نئی دُنیا‏]‏‘‏ کی وجہ سے کبھی ہمارا ساتھ نہیں چھوڑتا اور ہماری مدد کرتا رہتا ہے۔ (‏2-‏سمو 22:‏26‏؛ ڈبلیو10 1/‏6 ص.‏ 26 پ.‏ 4-‏6‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک نوجوان بہن زمین پر بیٹھی نیچے کی طرف دیکھ رہی ہے اور اُس کی ماں اُس پر چلّا رہی ہے اور اُس کے سامنے ہماری تنظیم کی کتابیں پھاڑ رہی ہے۔ 2.‏ وہی بہن بائبل پڑھ رہی ہے۔ 3.‏ وہ عبادت‌گاہ میں بہن بھائیوں سے بات کر رہی ہے۔‏

یہوواہ ہماری مشکلوں کو ختم کر سکتا ہے۔ لیکن زیادہ‌تر مشکلوں میں وہ اپنی پاک روح، اپنے کلام اور ہمارے بہن بھائیوں کے ذریعے ہماری مدد کرتا ہے تاکہ ہم اِن مشکلوں کو برداشت کر سکیں۔ (‏زبور 55:‏22‏)‏ ہم یہوواہ سے مدد لینے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں