یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 12
  • امنون کی خودغرضی کا بہت نقصان ہوا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • امنون کی خودغرضی کا بہت نقصان ہوا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • غرور کی وجہ سے ابی‌سلوم باغی بن گیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ اِنصاف کا خدا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ نے بڑی دانش‌مندی سے زمین کو بانٹا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • کیا آپ کی قربانی واقعی قربانی ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 12

پاک کلام سے سنہری باتیں

امنون کی خودغرضی کا بہت نقصان ہوا

امنون کا دل تمر پر آ گیا۔ (‏2-‏سمو 13:‏1، 2‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 32‏)‏

امنون نے تمر کی عزت لُوٹ لی۔ (‏2-‏سمو 13:‏10-‏15‏؛ م17.‏09 ص.‏ 6 پ.‏ 11‏)‏

ابی‌سلوم نے امنون کو مروا ڈالا۔ (‏2-‏سمو 13:‏28، 29‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 33 پ.‏ 1‏)‏

ایک لڑکا اور لڑکی ایک کیفے میں بیٹھے ایک دوسرے سے بات کر رہے ہیں اور بہت خوش ہیں۔‏

جو لڑکا لڑکی شادی کی غرض سے ایک دوسرے کو جاننے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں، وہ کوئی نقصان اُٹھانے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ وہ خود پر قابو رکھتے ہوئے ایسی جگہوں اور صورتحال سے بچ سکتے ہیں جن میں وہ کچھ غلط کرنے کے خطرے میں پڑ جائیں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں