یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 7
  • کیا آپ کی قربانی واقعی قربانی ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ کی قربانی واقعی قربانی ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم ’‏کمان کے گیت‘‏ سے کیا سیکھتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • غرور کی وجہ سے ابی‌سلوم باغی بن گیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ اِنصاف کا خدا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ کی مدد پر بھروسا رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں

کیا آپ کی قربانی واقعی قربانی ہے؟‏

جاد نبی نے داؤد کو ہدایت دی کہ وہ اروناہ کے کھلیہان میں ایک مذبح یعنی قربان‌گاہ بنائیں۔ (‏2-‏سمو 24:‏18‏)‏

اروناہ نے قربان‌گاہ کے لیے زمین اور قربانی کے لیے جانور عطیہ کرنے کی پیشکش کی۔ (‏2-‏سمو 24:‏21-‏23‏)‏

داؤد کوئی ایسی قربانی نہیں چڑھانا چاہتے تھے جس کی اُنہوں نے کوئی قیمت نہ چُکائی ہو۔ (‏2-‏سمو 24:‏24، 25‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 146‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ قربانیاں دینے کے طریقے۔ 1.‏ کچھ بہن بھائی عبادت‌گاہ کو بنانے کے کام میں ہاتھ بٹا رہے ہیں۔ 2.‏ ایک بوڑھی بہن عطیات کے ڈبے میں عطیہ ڈال رہی ہے۔ 3.‏ ایک میاں بیوی ٹرالی لگا کر گواہی دے رہے ہیں۔ 4.‏ کچھ بہن بھائی اِمدادی کاموں میں حصہ لے رہے ہیں۔‏

جب ہم یہوواہ کی خدمت کے لیے خوشی سے اپنا وقت اور چیزیں دیتے اور اپنی طاقت لگاتے ہیں تو یہوواہ خوش ہوتا ہے۔ (‏م12 1/‏1 ص.‏ 20 پ.‏ 8‏)‏ آپ یہوواہ کے حضور ”‏حمدوستائش کی قربانیاں“‏ چڑھانے کے لیے کون سے منصوبے بنا سکتے ہیں؟—‏عبر 13:‏15‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں