یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جولائی ص.‏ 4
  • یہوواہ اِنصاف کا خدا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ اِنصاف کا خدا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • غرور کی وجہ سے ابی‌سلوم باغی بن گیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • امنون کی خودغرضی کا بہت نقصان ہوا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • کیا آپ کی قربانی واقعی قربانی ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ کی مدد پر بھروسا رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جولائی ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ اِنصاف کا خدا ہے

یہوواہ اُس نااِنصافی کو نہیں بھولا جو جبعونیوں کو سہنی پڑی۔ (‏2-‏سمو 21:‏1، 2‏)‏

ساؤل اور اُن کے گھرانے نے جو خون بہایا، اُس کی معافی سونے اور چاندی سے نہیں ہو سکتی تھی۔ (‏گن 35:‏31، 33؛‏ 2-‏سمو 21:‏3، 4‏)‏

اِنصاف کی خاطر ساؤل کے گھرانے سے سات لوگوں کو مار دیا گیا۔ (‏2-‏سمو 21:‏5، 6‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 932 پ.‏ 1‏)‏

ایک لڑکی، اُس کے ماں باپ اور اُس کی دادی مل کر اپنے اپنے شیڈول کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔‏

جب ہمیں نااِنصافی کا سامنا کرنا پڑتا ہے تو رومیوں 12:‏19-‏21 سے ہمیں کیا حوصلہ ملتا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں