یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 12
  • 20-‏26 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20-‏26 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 12

20-‏26 جون

2-‏سموئیل 13–‏14

  • گیت نمبر 127 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏امنون کی خودغرضی کا بہت نقصان ہوا‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏سمو 14:‏25، 26‏—‏ابی‌سلوم کی مثال سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ اصل خوب‌صورتی کیا ہوتی ہے؟ (‏جی04 22/‏12 ص.‏ 8-‏9‏)‏

    • آپ نے 2-‏سموئیل 13-‏14 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏سمو 14:‏8-‏20 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو کسی ایسے موضوع پر رسالہ دیں جس پر اُس نے خود بات شروع کی ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 18‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 05، نکتہ نمبر 6 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 18‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 68

  • ‏”‏‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کے ذریعے یہوواہ اور یسوع پر ایمان مضبوط کریں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کے ذریعے یہوواہ پر ایمان مضبوط کریں‏“‏ اور ‏”‏‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کے ذریعے یسوع پر ایمان مضبوط کریں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 09

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 47 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں