یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 3
  • یہوواہ سے ہمت مانگیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ سے ہمت مانگیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • صبر سے یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • دُعا میں یہوواہ کو اپنے دل کا سارا حال بتائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • کامیابی ملنے پر بھی خاکسار رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • فرمانبرداری قربانی سے بہتر ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ سے ہمت مانگیں

عمالیقیوں نے صقلاج شہر کو آگ سے جلا دیا اور وہاں کے لوگوں کو قید کر کے اپنے ساتھ لے گئے۔ (‏1-‏سمو 30:‏1، 2‏)‏

داؤد اور اُن کے آدمی بہت دُکھی تھے۔ (‏1-‏سمو 30:‏3-‏5‏؛ م06 1/‏8 ص.‏ 29 پ.‏ 12‏)‏

داؤد نے یہوواہ پر بھروسا کِیا جس سے اُنہیں ہمت ملی۔ (‏1-‏سمو 30:‏6‏؛ م12 1/‏4 ص.‏ 32 پ.‏ 14‏)‏

ایک پریشان بھائی نے اپنے سینے سے ایک تصویر لگائی ہوئی ہے۔‏

سوچ بچار کے لیے:‏ جب مَیں پریشان ہوتا ہوں تو مَیں ہمت کے لیے کس سے مدد مانگتا ہوں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں