یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مارچ ص.‏ 12
  • صبر سے یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • صبر سے یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کامیابی ملنے پر بھی خاکسار رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • مشکل وقت میں داؤد نے سمجھ‌داری سے کام لیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • دلیری اور ہوشیاری کی داستان
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ سے ہمت مانگیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مارچ ص.‏ 12
داؤد اور اُن کا ایک آدمی غار کے پچھلے حصے میں چھپے ہوئے ہیں اور ساؤل غار سے باہر جا رہے ہیں۔ داؤد کے آدمی کے ہاتھ میں تلوار ہے اور داؤد اُسے اِشارہ کر رہے ہیں کہ وہ ساؤل کو قتل نہ کرے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

صبر سے یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کریں

داؤد کے پاس اپنی مشکل کو ختم کرنے کا موقع تھا۔ (‏1-‏سمو 24:‏3-‏5‏)‏

داؤد نے معاملے کو یہوواہ کی نظر سے دیکھا اور جذبات میں آ کر کوئی غلط فیصلہ نہیں لیا۔ (‏1-‏سمو 24:‏6، 7‏)‏

داؤد کو پورا یقین تھا کہ یہوواہ اُن کی مشکل کو حل کر دے گا۔ (‏1-‏سمو 24:‏12،‏ 15‏؛ م04 1/‏4 ص.‏ 16 پ.‏ 8‏)‏

کسی مشکل کا سامنا کرتے وقت ہمیں بھی داؤد کی طرح یہوواہ کے وقت کا اِنتظار کرنا چاہیے اور اپنی مشکل کو ختم کرنے کے لیے کوئی بھی ایسا کام نہیں کرنا چاہیے جو بائبل کے اصولوں کے خلاف ہو۔—‏یعقو 1:‏4‏؛ م04 1/‏6 ص.‏ 22-‏23‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں