یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مئی ص.‏ 4
  • 16-‏22 مئی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 16-‏22 مئی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مئی ص.‏ 4

16-‏22 مئی

2-‏سموئیل 1–‏3

  • گیت نمبر 103 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ہم ’‏کمان کے گیت‘‏ سے کیا سیکھتے ہیں؟‏‏“‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • 2-‏سمو 1:‏26‏—‏داؤد، یونتن کو ’‏اپنا بھائی‘‏ کیوں کہہ سکتے تھے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 369 پ.‏ 2‏)‏

    • آپ نے 2-‏سموئیل 1-‏3 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ 2-‏سمو 3:‏1-‏16 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 3‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور jw.org والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 20‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 04، نکتہ نمبر 5 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 107

  • ‏”‏محبت ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ بُرائی سے خوش نہیں ہوتی‏“‏:‏ (‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یاد رکھیں کہ محبت کیا کرتی ہے اور کیا نہیں—‏بُرائی سے خوش نہیں ہوتی‏“‏ چلائیں۔‏

  • ‏”‏محبت ‏.‏ ‏.‏ ‏.‏ سب چیزوں کی اُمید رکھتی ہے‏“‏:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یاد رکھیں کہ محبت کیا کرتی ہے اور کیا نہیں—‏سب چیزوں کی اُمید رکھتی ہے‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 04

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 2 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں