یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 جنوری ص.‏ 10
  • دُعا میں یہوواہ کو اپنے دل کا سارا حال بتائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • دُعا میں یہوواہ کو اپنے دل کا سارا حال بتائیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اُنہوں نے خدا کے حضور اپنے دل کا حال کھول دیا
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • حنّہ نے دُعا میں ایک بیٹا مانگا
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • فرمانبرداری قربانی سے بہتر ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • یہوواہ سے تسلی اور اِطمینان پائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 جنوری ص.‏ 10
حنّہ یہوواہ کے دُعا کر رہی ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

دُعا میں یہوواہ کو اپنے دل کا سارا حال بتائیں

‏[‏ویڈیو ‏”‏1-‏سموئیل کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

حنّہ کافی دیر تک یہوواہ سے دُعا کرتی رہیں۔ (‏1-‏سمو 1:‏10،‏ 12،‏ 15‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 55 پ.‏ 12‏)‏

حنّہ کو پورا بھروسا تھا کہ اِس مشکل گھڑی میں یہوواہ اُن کی مدد ضرور کرے گا۔ (‏1-‏سمو 1:‏18‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 55 پ.‏ 15‏)‏

یہوواہ سے دل کھول کر دُعا کرنے کے بعد ہم بھروسا رکھ سکتے ہیں کہ وہ ہمیں مشکلوں کو برداشت کرنے کی طاقت دے گا۔—‏زبور 55:‏22؛‏ 62:‏8‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں