یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مارچ ص.‏ 16
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏19 مارچ-‏15 اپریل)‏
  • پہلی ملاقاتa (‏1-‏18 مارچ، 16-‏30 اپریل)‏
  • واپسی ملاقاتb
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مارچ ص.‏ 16
ایک میاں بیوی عبادت‌گاہ کے باہر کھڑے ہیں اور عبادت کے لیے آنے والے لوگوں کو خوش‌آمدید کہہ رہے ہیں۔‏

شاگرد بنانے کی تربیت

بات‌چیت کے لیے تجاویز

یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم (‏19 مارچ-‏15 اپریل)‏

‏”‏ہم آپ کو ایک اہم تقریب میں آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ آپ آئیں گے تو ہمیں بہت خوشی ہوگی۔ اِس تقریب کو پوری دُنیا میں لاکھوں لوگ منائیں گے۔ یہ یسوع مسیح کی موت کی یادگاری تقریب ہے۔“‏ دعوت‌نامے کی چھپی ہوئی کاپی دیں یا اِسے میسج یا ای‌میل کے ذریعے بھیجیں۔ ”‏اِس دعوت‌نامے میں بتایا گیا ہے کہ یہ تقریب کب اور کہاں ہوگی ‎]یا آپ اِس میں آن‌لائن کیسے شامل ہو سکتے ہیں]‏۔ اِس تقریب سے ایک ہفتہ پہلے ایک خاص تقریر ہوگی اور ہم آپ کو اِس تقریر کو سننے کی دعوت بھی دینا چاہتے ہیں۔“‏

جب کوئی شخص دلچسپی دِکھائے:‏ ویڈیو ‏”‏یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں‏“‏ چلائیں [‏یا میسج یا ای‌میل کے ذریعے بھیجیں]‏۔‏

متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

پہلی ملاقاتa (‏1-‏18 مارچ، 16-‏30 اپریل)‏

سوال:‏ یسوع کون ہیں؟‏

آیت:‏متی 16:‏16

متعلقہ سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

واپسی ملاقاتb

سوال:‏ یسوع مسیح نے اپنی جان کیوں دی؟‏

آیت‏:‏متی 20:‏28

متعلقہ سوال:‏ ہم یسوع مسیح کی قربانی کے لیے قدر کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟‏

a b آپ سوال اور متعلقہ سوال کو مقامی حالات کے حساب سے بدل سکتے ہیں اور منظر کے لیے کوئی فرق صورتحال چُن سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں