یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 8
  • غرور اور حد سے زیادہ خوداِعتمادی سے خبردار رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • غرور اور حد سے زیادہ خوداِعتمادی سے خبردار رہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏تیری میراث مَیں ہوں“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • کیا یہوواہ خدا آپ کو اپنا سمجھتا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • یہوواہ سے رہنمائی مانگتے رہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 8
قورح اور بنی‌اِسرائیل میں سے کچھ آدمی موسیٰ اور ہارون سے بحث کر رہے ہیں۔

پاک کلام سے سنہری باتیں

غرور اور حد سے زیادہ خوداِعتمادی سے خبردار رہیں

قورح نے یہوواہ کی عبادت کے نظام کے خلاف بغاوت کی کیونکہ وہ مغرور اور حد سے زیادہ خود اِعتماد ہو گیا تھا۔ (‏گن 16:‏1-‏3؛ م11 1/‏9 ص.‏ 30 پ.‏ 12‏)‏

قورح ایک لاوی تھا اور لوگ اُس کی بڑی عزت کرتے تھے۔ یہوواہ نے اُسے کچھ خاص طریقوں سے اپنی خدمت کرنے کا اعزاز بخشا ہوا تھا۔ (‏گن 16:‏8-‏10؛ م11 1/‏9 ص.‏ 30 پ.‏ 11‏)‏

قورح کی غلط سوچ کے ہول‌ناک نتیجے نکلے۔ (‏گن 16:‏32، 35)‏

ہمیں جن خاص طریقوں سے یہوواہ کی خدمت کرنے کے اعزاز ملتے ہیں، ہمیں اُن کی وجہ سے مغرور اور حد سے زیادہ خوداِعتماد نہیں بننا چاہیے۔ ہمیں یہوواہ کا گواہ بنے جتنا زیادہ عرصہ ہوتا ہے یا یہوواہ کی خدمت میں جتنی بھاری ذمے‌داریاں دی جاتی ہیں، ہمیں اُتنا ہی زیادہ خاکسار ہونا چاہیے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں