یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 9
  • اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں ہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • وفاداری کے امتحان میں کامیاب ہونا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • یہوواہ کی تنظیم کیساتھ وفاداری سے خدمت کرنا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
  • وفادار پر توجہ کریں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • آپکو کس کا وفادار رہنا چاہئے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 9
زمین پھٹ رہی ہے اور بنی‌اِسرائیل میں سے باغیوں کو نگل رہی ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں ہیں

قورح، داتن اور ابیرام نے یہوواہ کی عبادت کے نظام کے خلاف بغاوت کرنے سے ثابت کِیا کہ وہ یہوواہ کے وفادار نہیں ہیں۔ یہوواہ نے اُن باغیوں اور اُن کے سب حمایتیوں کو ہلاک کر دیا۔ (‏گن 16:‏26، 27، 31-‏33)‏ ایسی کون سی صورتحال ہو سکتی ہیں جن میں یہوواہ کے لیے ہماری وفاداری کا اِمتحان ہو سکتا ہے؟ بائبل میں درج کن لوگوں کی مثالوں پر غور کرنے سے ہم اُن لوگوں جیسے بننے سے بچ جائیں گے جو یہوواہ کے وفادار نہیں ہیں؟‏

ویڈیو ‏”‏اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں“‏ کا ایک سین۔ نادیہ تصور کر رہی ہیں کہ ایک غیرمہذب پارٹی میں ایک لڑکا اُنہیں شراب کا گلاس پکڑا رہا ہے۔‏

    یہوواہ کے لیے نادیہ کی وفاداری کا اِمتحان کیسے ہوا اور کس کی مثال پر غور کرنے سے وہ یہوواہ کی وفادار رہ پائیں؟‏

  • ویڈیو ”‏اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں“‏ کا ایک سین۔ ایک بھائی اُس معاملے کے بارے میں سوچ رہا ہے جس کی وجہ سے وہ پریشان ہے۔‏

    ایک بھائی جو مایوس تھا، یہوواہ کے لیے اُس کی وفاداری کا اِمتحان کیسے ہوا اور کس کی مثال پر غور کرنے سے وہ یہوواہ کا وفادار رہ پایا؟‏

  • ویڈیو ”‏اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں“‏ کا ایک سین۔ ٹیرنس تصور کر رہے ہیں کہ وہ عبادت‌گاہ کی پارکنگ میں ایک طلاق‌یافتہ بہن سے اکیلے میں بات کر رہے ہیں۔‏

    یہوواہ کے لیے ٹیرنس کی وفاداری کا اِمتحان کیسے ہوا اور کس کی مثال پر غور کرنے سے وہ یہوواہ کے وفادار رہ پائے؟‏

  • ویڈیو ”‏اُن جیسے نہ بنیں جو یہوواہ کے وفادار نہیں“‏ کا ایک سین۔ ایک نوجوان بھائی آن‌لائن جُوا کھیلنے کا لنک دیکھ رہا ہے جسے کسی نے اُس کے فون پر بھیجا ہے۔

    ایک بھائی جو سکول میں پڑھتا تھا، یہوواہ کے لیے اُس کی وفاداری کا اِمتحان کیسے ہوا اور کس کی مثال پر غور کرنے سے وہ یہوواہ کا وفادار رہ پایا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں