یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مارچ ص.‏ 3
  • اِضحاق کے لیے بیوی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِضحاق کے لیے بیوی
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایمان کا اِمتحان
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • خدا کی محبت کا عظیم‌ترین اظہار
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ابرہام کا ایمان
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • اِضحاق کی شادی
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مارچ ص.‏ 3
رِبقہ اُونٹوں کے لیے حوض میں پانی ڈال رہی ہیں۔ ابراہام کا نوکر کچھ فاصلے پر کھڑا اُنہیں دیکھ رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 24

اِضحاق کے لیے بیوی

24:‏2-‏4،‏ 11-‏15،‏ 58،‏ 67

ابراہام کے نوکر نے یہوواہ سے دُعا کی کہ وہ اِضحاق کے لیے ایک اچھی بیوی تلاش کرنے میں اُن کی مدد کرے۔(‏پید 24:‏42-‏44‏)‏ ہمیں بھی اپنی زندگی کے بڑے اور اہم فیصلے کرنے سے پہلے یہوواہ سے رہنمائی مانگنی چاہیے۔ ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

  • دُعا کریں۔‏

  • خدا کے کلام اور ہماری مطبوعات سے رہنمائی حاصل کریں۔‏

  • روحانی لحاظ سے پُختہ بہن بھائیوں سے مدد حاصل کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں