یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 مارچ ص.‏ 3
  • 9-‏15 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 9-‏15 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 مارچ ص.‏ 3

9-‏15 مارچ

پیدایش 24

  • گیت نمبر 132 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اِضحاق کے لیے بیوی‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 24:‏2-‏4‏—‏ابراہام نے اپنے نوکر کو یہوواہ کی عبادت کرنے والے لوگوں کے بیچ بھیجا تاکہ وہ اُن میں سے اِضحاق کے لیے ایک بیوی تلاش کریں۔ (‏ڈبلیوپی16.‏3 ص.‏ 14 پ.‏ 3‏)‏

    • پید 24:‏11-‏15‏—‏ابراہام کے نوکر کی رِبقہ سے ملاقات ایک کنوئیں پر ہوئی۔ (‏ڈبلیوپی16.‏3 ص.‏ 14 پ.‏ 4‏)‏

    • پید 24:‏58،‏ 67‏—‏رِبقہ، اِضحاق سے شادی کرنے پر رضامند تھیں۔ (‏ڈبلیوپی16.‏3 ص.‏ 14 پ.‏ 6، 7‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 24:‏19، 20‏—‏اِن آیتوں کی روشنی میں ہم رِبقہ سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏ڈبلیوپی16.‏3 ص.‏ 12، 13‏)‏

    • پید 24:‏65‏—‏رِبقہ نے اِضحاق کو دیکھ کر اپنا سر کیوں ڈھانپ لیا اور اِس سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ (‏ڈبلیوپی16.‏3 ص.‏ 15 پ.‏ 3‏)‏

    • آپ نے پیدایش 24 باب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 24:‏1-‏21 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں:‏ مبشر نے سوالوں کا اچھا اِستعمال کیسے کِیا؟ عورت نے یسوع مسیح کی پہچان کے بارے میں جو جواب دیا، اُس پر مبشر نے کیا کہا؟‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 1‏)‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ دلچسپی ظاہر کرتا ہے۔ ویڈیو ‏”‏یسوع مسیح کی قربانی کی یاد منائیں‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 11‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 25

  • یادگاری تقریب کے دعوت‌ناموں کو تقسیم کرنے کی مہم 14 مارچ سے شروع ہوگی:‏ (‏8 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ تمام حاضرین کو یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ دیں اور پھر اِس پر بات کریں۔ دعوت‌نامہ دینے کی تجویز کی ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات کریں۔ یہ بتائیں کہ کلیسیا کے علاقے میں دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے بندوبست کیے گئے ہیں۔‏

  • ‏”‏مَیں کس کس کو دعوت دوں گا؟‏‏“‏:‏ (‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 46

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 102 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں