یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 فروری ص.‏ 1
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ●○○ پہلی ملاقات
  • ○●○ پہلی واپسی ملاقات
  • ○○● دوسری واپسی ملاقات
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 فروری ص.‏ 1
ابراہام، اِضحاق کو یہوواہ خدا کے بارے میں سکھاتے وقت ستاروں بھرے آسمان کی طرف اِشارہ کر رہے ہیں۔ پیچھے سارہ کھڑی اُنہیں دیکھ رہی ہیں۔‏

ابراہام اپنے بیٹے اِضحاق کو چھوٹی عمر سے ہی یہوواہ کے بارے میں سکھا رہے ہیں۔‏

بات‌چیت کے لیے تجاویز

●○○ پہلی ملاقات

سوال:‏ ہم کیسے جان سکتے ہیں کہ مستقبل میں کیا ہوگا؟‏

آیت:‏ یسع 46:‏10

متعلقہ سوال:‏ آج‌کل بائبل کی کون سی پیش‌گوئیاں پوری ہو رہی ہیں؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:‏

  • کتاب ”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏ اور کتاب ”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏

    پاک کلام کی تعلیم،‏ صفحہ 29 پیراگراف 2

  • خوشخبری،‏ سبق 3 پیراگراف 2

○●○ پہلی واپسی ملاقات

سوال:‏ آج‌کل بائبل کی کون سی پیش‌گوئیاں پوری ہو رہی ہیں؟‏

آیت:‏ 2-‏تیم 3:‏1-‏5

متعلقہ سوال:‏ خدا نے مستقبل میں اِنسانوں کو کون سی برکتیں دینے کا وعدہ کیا ہے؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:‏

  • کتاب ”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏ اور کتاب ”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏

    پاک کلام کی تعلیم،‏ صفحہ 97 پیراگراف 10

  • خوشخبری،‏ سبق 1 پیراگراف 3

○○● دوسری واپسی ملاقات

سوال:‏ خدا نے مستقبل میں اِنسانوں کو کون سی برکتیں دینے کا وعدہ کیا ہے؟‏

آیت:‏ یسع 65:‏21-‏23

متعلقہ سوال:‏ اِن برکتوں کو دینے میں یسوع مسیح کیا کردار ادا کریں گے؟‏

اِس آیت کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:‏

  • کتاب ”‏پاک کلام کی تعلیم حاصل کریں“‏

    پاک کلام کی تعلیم،‏ صفحہ 35 پیراگراف 20

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں