یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 فروری ص.‏ 2
  • 3-‏9 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 3-‏9 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 فروری ص.‏ 2

3-‏9 فروری

پیدایش 12-‏14

  • گیت نمبر 14 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏ایک ایسا عہد جو آپ کی زندگی پر اثر ڈالتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 12:‏1، 2‏—‏یہوواہ نے ابرام (‏ابراہام)‏ کو برکت دینے کا وعدہ کِیا۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 522 پ.‏ 4‏)‏

    • پید 12:‏3‏—‏”‏زمین کے سب قبیلے [‏ابراہام کے]‏ وسیلہ سے برکت پائیں گے۔“‏ (‏ڈبلیو89 1/‏7 ص.‏ 3 پ.‏ 4‏)‏

    • پید 13:‏14-‏17‏—‏یہوواہ خدا نے ابراہام کو وہ ملک دِکھایا جو اُن کی اولاد کو ملنا تھا۔ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 213 پ.‏ 3‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • پید 13:‏8، 9‏—‏ہم اِختلافات کو دُور کرنے کے حوالے سے ابراہام کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ (‏م16.‏05 ص.‏ 5 پ.‏ 12‏)‏

    • پید 14:‏18-‏20‏—‏لاویوں نے کس لحاظ سے ”‏ابراہام کے ذریعے دسواں حصہ دیا“‏؟ (‏عبر 7:‏4-‏10‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 683 پ.‏ 1‏)‏

    • آپ نے پیدایش 12 سے 14 ابواب سے یہوواہ خدا، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ پید 12:‏1-‏20 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏اہم نکات کو نمایاں کریں‏“‏ چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 14 پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م12 1/‏2 ص.‏ 8‏—‏موضوع:‏ سارہ کس وجہ سے ایک اچھی مثال تھیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 144

  • ‏”‏آپ ہماری تنظیم کے تیارکردہ گانوں سے کیا کچھ سیکھ سکتے ہیں؟‏‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ گانا Just around the corner ہندی میں چلائیں۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 43 پیراگراف نمبر 1-‏7

  • اِختتامی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

  • گیت نمبر 68 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں