موسیٰ اور ہارون، فرعون سے بات کر رہے ہیں۔
باتچیت کے لیے تجاویز
●○ پہلی ملاقاتa
سوال: آجکل بُرائی اِتنی عام کیوں ہے؟
آیت: 2-تیم 3:1-5
متعلقہ سوال: آخری زمانے کے بعد خدا کیا کرے گا؟
○● واپسی ملاقات
سوال: آخری زمانے کے بعد خدا کیا کرے گا؟
آیت: مکا 21:3، 4
متعلقہ سوال: خدا سے برکتیں حاصل کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
a اِس مہینے سے باتچیت کے لیے تجاویز میں صرف پہلی ملاقات اور واپسی ملاقات کے لیے تجاویز شامل ہوں گی۔