یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 نومبر ص.‏ 6
  • چار گُھڑسواروں کی دوڑ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • چار گُھڑسواروں کی دوڑ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • تعارف
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
  • سرِورق کا موضوع:‏ چار گُھڑسوار اور آپ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
  • چار گُھڑسوار آخر کون ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 نومبر ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں | مکاشفہ 4-‏6

چار گُھڑسواروں کی دوڑ

6:‏2،‏ 4-‏6،‏ 8

یسوع مسیح ایک سفید گھوڑے پر سوار ہیں اور اُن کے ہاتھ میں کمان ہے۔ اُن کے پیچھے لال سُرخ گھوڑا، کالا گھوڑا اور ہلکا پیلا گھوڑا آ رہا ہے۔‏

یسوع مسیح اُس وقت فتح حاصل کرنے کے لیے نکلے جب اُنہوں نے آسمان پر شیطان اور اُس کے فرشتوں سے جنگ کی اور اُنہیں زمین تک محدود کر دیا۔ یسوع مسیح اِس آخری زمانے میں اپنے پیروکاروں کی مدد اور حفاظت کر رہے ہیں اور یوں جیتتے جا رہے ہیں۔ وہ اُس وقت مکمل فتح حاصل کر لیں گے جب وہ ہرمجِدّون پر باقی تین گُھڑسواروں کی دوڑ کو روک دیں گے اور پھر اُس نقصان کو ٹھیک کر دیں گے جو اِن گُھڑسواروں نے پہنچایا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں