یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 نومبر ص.‏ 7
  • خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏دو چھوٹے سِکوں‘‏ کی قدر
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • یہوواہ کے حضور خوشی سے دیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • یہوواہ کے گواہوں کی تنظیم کے اخراجات کیسے پورے ہوتے ہیں؟‏
    اکثر پوچھے جانے والے سوال
  • یہوواہ خوشی سے دینے والوں کو عزیز رکھتا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 نومبر ص.‏ 7
ایک بہن نے ایک سمارٹ فون پکڑا ہوا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے

دوسرا کُرنتھیوں 9:‏7 میں ہمیں ہدایت دی گئی ہے کہ ”‏ہر شخص ویسے ہی کرے جیسے اُس نے دل میں طے کِیا ہے اور بے‌دلی یا مجبوری سے نہ دے کیونکہ خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے۔“‏ آج‌کل ہم اپنے اور دوسرے ملکوں میں یہوواہ کے گواہوں کے کام کی حمایت کرنے کے لیے آن‌لائن عطیات دینے کے آپشن اِستعمال کر سکتے ہیں۔‏

پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏آن‌لائن ہدیے دین لئی کیہہ کریئیے؟“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ایک ٹیبلٹ اور ایک سمارٹ فون پر j.org دِکھائی گئی ہے۔‏

    ہم اپنے ملک میں عطیات دینے کے طریقے دیکھنے کے لیے اُس صفحے پر کیسے جا سکتے ہیں جہاں عطیات دینے کے حوالے سے معلومات دی گئی ہے؟‏

  • ایک میاں بیوی عطیات دینے کی منصوبہ‌سازی پر بات‌چیت کر رہے ہیں۔‏

    کچھ بہن بھائیوں کو آن‌لائن عطیات دینے کی سہولت سے کیسے فائدہ ہوا ہے؟‏

  • عطیات دینے کے طریقوں کے نشان

    ہم کن کن طریقوں سے عطیات دے سکتے ہیں؟‏

  • ایک جوان بھائی آن‌لائن عطیات دینے کے سلسلے میں ایک بوڑھے بھائی کی مدد کر رہا ہے۔‏

    اگر ہمیں آن‌لائن عطیات دینے کے طریقوں کو سمجھنا مشکل لگ رہا ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں