یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع17 نمبر 3 ص.‏ 2
  • تعارف

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تعارف
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
  • ملتا جلتا مواد
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • سرِورق کا موضوع:‏ چار گُھڑسوار اور آپ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
  • چار گُھڑسواروں کی دوڑ
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • یوکرین میں جنگ کی وجہ سے دُنیا بھر میں خوراک کی کمی
    مزید موضوعات
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
م‌ع17 نمبر 3 ص.‏ 2

تعارف

آپ کا کیا خیال ہے؟‏

مکاشفہ کی کتاب میں چار گُھڑسواروں کا ایک حیرت‌انگیز منظر بیان کِیا گیا ہے۔ یہ منظر اُن مشہور مناظر میں سے ایک ہے جن کا اِس کتاب میں ذکر کِیا گیا ہے۔ اِس منظر کے بارے میں پڑھ کر کچھ لوگ خوف‌زدہ ہو جاتے ہیں جبکہ کچھ لوگوں کے اندر تجسّس پیدا ہو جاتا ہے۔ ذرا غور کریں کہ پاک کلام میں ایسی پیش‌گوئیوں کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے:‏

‏”‏وہ شخص خوش رہتا ہے جو اِس کتاب میں لکھے پیغام کو اُونچی آواز میں پڑھتا ہے اور وہ لوگ خوش رہتے ہیں جو اِس میں بتائی گئی باتوں کو سنتے ہیں۔“‏‏—‏مکاشفہ 1:‏3‏۔‏

اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ چار گُھڑسواروں کے گھوڑے دوڑانے سے ہمیں ایک اچھے مستقبل کی اُمید کیسے مل سکتی ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں