یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 نومبر ص.‏ 6
  • 25 نومبر–‏1 دسمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 25 نومبر–‏1 دسمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 نومبر ص.‏ 6

25 نومبر–‏1 دسمبر

مکاشفہ 4-‏6

  • گیت نمبر 22 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏چار گُھڑسواروں کی دوڑ‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • مکا 6:‏2‏—‏سفید گھوڑے کا سوار ”‏فتح حاصل کرنے کے لیے نکلا۔“‏ (‏م‌ع17.‏3 ص.‏ 4 پ.‏ 3‏، 5‏)‏

    • مکا 6:‏4-‏6‏—‏اُس کے پیچھے لال سُرخ گھوڑے کا سوار اور پھر کالے گھوڑے کا سوار نکلا۔ (‏م‌ع17.‏3 ص.‏ 5 پ.‏ 2‏، 4، 5‏)‏

    • مکا 6:‏8‏—‏پھر ہلکے پیلے گھوڑے کا سوار نکلا جس کے پیچھے پیچھے قبر آ رہی تھی۔ (‏م‌ع17.‏3 ص.‏ 5 پ.‏ 8-‏10‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • مکا 4:‏4،‏ 6‏—‏چوبیس بزرگ اور چار جان‌دار کن کی طرف اِشارہ کرتے ہیں؟ (‏آرای ص.‏ 76، 77 پ.‏ 8‏؛ ص.‏ 80 پ.‏ 19‏)‏

    • مکا 5:‏5‏—‏یسوع مسیح کو ”‏یہوداہ کے قبیلے کا شیر“‏ کیوں کہا گیا ہے؟ (‏سی‌ایف ص.‏ 36 پ.‏ 5، 6‏)‏

    • آپ نے مکاشفہ 4 سے 6 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ مکا 4:‏1-‏11 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 43 پ.‏ 15 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 2‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 46

  • ‏”‏خدا اُس شخص کو پسند کرتا ہے جو خوش‌دلی سے دیتا ہے‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ اِس حصے کو ایک بزرگ سامعین سے بات‌چیت کی صورت میں پیش کرے۔ شروع میں پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏آن‌لائن ہدیے دین لئی کیہہ کریئیے؟“‏ چلائیں۔ مبشروں کو بتائیں کہ وہ عطیات دینے کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کے لیے jw.org اور جے‌ڈبلیو لائبریری پر ”‏عطیات“‏ کے بٹن پر کلک کر سکتے ہیں یا ایڈریس بار میں donate.jw.org لکھ کر تلاش کر سکتے ہیں۔ اُس خط کو پڑھیں جس میں برانچ نے پچھلے خدمتی سال کے دوران ملنے والے عطیات کے لیے دل سے شکریہ ادا کِیا ہے۔ کلیسیا کو شاباش دیں کہ مُنادی کے کام کی حمایت کے لیے وہ کُھلے دل سے عطیات دے رہی ہے۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 35 پیراگراف نمبر 12-‏19

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 121 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں