یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جولائی ص.‏ 5
  • ایک اچھے کام کی کوشش کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایک اچھے کام کی کوشش کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • نوجوان بھائیو!‏ کیا آپ کلیسیا میں ذمے‌داریاں اُٹھانے کے قابل بن رہے ہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • مسیحیوں کو اَور بڑھ چڑھ کر خدا کی خدمت کیوں کرنی چاہیے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • بچو!‏ کیا آپ یہوواہ کے اَور پکے دوست بن رہے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • کیا آپ اِنسانی سوچ کے مالک ہیں یا روحانی سوچ کے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جولائی ص.‏ 5
ایک نوجوان بھائی اِجلاس کے دوران بہن بھائیوں کو مائیک دے رہا ہے، ذاتی مطالعہ کر رہا ہے اور ایک عمررسیدہ بہن کو ویل‌چیئر پر لے کر جا رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | 1-‏تیمُتھیُس 1-‏3

ایک اچھے کام کی کوشش کریں

3:‏1،‏ 13

کلیسیا میں بھائیوں کو چھوٹی عمر سے ہی ذمے‌داریاں اُٹھانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ اِس طرح وہ تربیت حاصل کر سکیں گے اور یہ ظاہر کر سکیں گے کہ وہ بڑے ہو کر کلیسیا کے خادم کے طور پر خدمت کرنے کے لائق ہیں۔ (‏1-‏تیم 3:‏10‏)‏ ایک بھائی کلیسیا میں اَور زیادہ ذمے‌داریاں اُٹھانے کی کوشش کیسے کر سکتا ہے؟‏

  • وہ دوسروں کی مدد کر سکتا ہے۔‏‏—‏بادشاہتی خدمتگزاری،‏ 7/‏13 ص.‏ 2 پ.‏ 2‏۔‏

  • یہوواہ کے ساتھ اپنی دوستی مضبوط کر سکتا ہے۔‏‏—‏بادشاہتی خدمتگزاری،‏ 7/‏13 ص.‏ 3 پ.‏ 3‏۔‏

  • قابلِ‌بھروسا اور ذمے‌دار بن سکتا ہے۔‏‏—‏بادشاہتی خدمتگزاری،‏ 7/‏13 ص.‏ 3 پ.‏ 4‏۔‏

ایک بزرگ ایک نوجوان بھائی کو کلیسیا میں کام کرنے کے لیے تربیت دے رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں