22-28 جولائی
1-تیمُتھیُس 1-3
گیت نمبر 42 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ایک اچھے کام کی کوشش کریں“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”تیمُتھیُس کے نام پہلے خط کا تعارف“ چلائیں۔]
1-تیم 3:1—بھائیوں کی حوصلہافزائی کی جاتی ہے کہ وہ نگہبان بننے کی کوشش کریں۔ (م16.08 ص. 21 پ. 3)
1-تیم 3:13—جو بھائی اچھی طرح خدمت کرتے ہیں، اُنہیں برکتیں ملتی ہیں۔ (کےایم 9/78 ص. 4 پ. 7)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
1-تیم 1:4—پولُس رسول نے تیمُتھیُس سے یہ کیوں کہا کہ ”سلسلۂنسب پر دھیان نہ دیں“؟ (آئیٹی-1 ص. 914)
1-تیم 1:17—صرف یہوواہ کو ہی ’ابدیت کا بادشاہ‘ کیوں کہا جا سکتا ہے؟ (پاک کلام کی تعلیم، ص. 13 پ. 16)
آپ نے 1-تیمُتھیُس 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 1-تیم 2:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی محبت، ص. 38 پ. 6، 7 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”واروِک میں نوجوانوں کی محنت سے یہوواہ کی بڑائی“: (6 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر اِن سوالوں پر باتچیت کریں:
نوجوان بہن بھائیوں نے واروِک میں ہونے والے تعمیراتی کام میں ہاتھ کیسے بٹایا اور اِس سے اُنہیں کیا فائدہ ہوا؟
کلیسیا کے نوجوان بہن بھائیوں کے پاس یہوواہ کی بڑائی کرنے کے کون سے موقعے ہیں؟
”آپ تجربہکار بھائیوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟“: (9 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”تجربہکار بھائیوں کا احترام کریں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 19 پ. 1-9
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 10 اور دُعا