یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جنوری ص.‏ 2
  • ‏”‏یہوواہ کی مرضی پوری ہو“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏یہوواہ کی مرضی پوری ہو“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ یہوواہ کی طرح زندگی کو قیمتی خیال کرتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • فسادی ہونے اور بغاوت پر اُکسانے کا اِلزام
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ‏”‏آپ کی نجات کا وقت نزدیک ہے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • پولُس نے قیصر سے اپیل کی اور پھر بادشاہ ہیرودیس اگرِپا کو گواہی دی
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جنوری ص.‏ 2

پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 21،‏ 22

‏”‏یہوواہ کی مرضی پوری ہو“‏

21:‏8-‏14

پولُس رسول کو محسوس ہوا کہ پاک روح اُنہیں یروشلیم جانے کی ہدایت دے رہی ہے جہاں اُنہیں مشکلات کا سامنا ہوگا۔ (‏اعما 20:‏22، 23‏)‏ اِس لیے جب کچھ مسیحیوں نے نیک‌نیتی سے اُن کی مِنتیں کیں کہ وہ وہاں نہ جائیں تو اُنہوں نے جواب دیا:‏ ”‏آپ لوگ رو کیوں رہے ہیں اور میرا عزم کمزور کرنے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟“‏ (‏اعما 21:‏13‏)‏ ہم کبھی اُن بہن بھائیوں کو بے‌حوصلہ نہیں کرنا چاہتے جو یہوواہ کی خدمت کے لیے اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں۔‏

ہم اِن صورتحال میں اپنے کسی ہم‌ایمان کے عزم کو کمزور کرنے کی بجائے اِسے مضبوط کیسے کر سکتے ہیں؟‏

  • ایک بھائی کھڑکیاں صاف کر رہا ہے۔‏

    اگر وہ اچھی نوکری کے پیچھے بھاگنے کی بجائے کوئی معمولی کام کرنے کا اِنتخاب کرتا ہے تاکہ وہ یہوواہ کی اَور زیادہ خدمت کر سکے۔‏

  • ایک جوڑا کسی دوسرے ملک میں عوامی جگہ پر گواہی دے رہا ہے۔‏

    اگر وہ کسی دوسری کلیسیا میں منتقل ہونا چاہتا ہے تاکہ وہ ایک ایسے علاقے میں خدمت کر سکے جہاں مبشروں کی زیادہ ضرورت ہے۔‏

  • ایک نابینا بھائی اور اُس کی بیوی مُنادی کر رہے ہیں۔‏

    اگر وہ خراب صحت کے باوجود مُنادی کے کام میں حصہ لینے کی پوری کوشش کرتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں