یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جنوری ص.‏ 8
  • ‏”‏یہوواہ نے ہمیں اپنے بچوں کی پرورش کرنی سکھائی“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏یہوواہ نے ہمیں اپنے بچوں کی پرورش کرنی سکھائی“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • والدین!‏ اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
  • آپ کا گھرانہ خوش کیسے رہ سکتا ہے؟—‏دوسرا حصہ
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • والدین!‏ اپنے بچوں کے دل میں یہوواہ کے لیے محبت پیدا کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • ‏”‏اولاد یہوواہ کی طرف سے نعمت ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2026ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جنوری ص.‏ 8
بھائی ابی‌لیو اور بہن اُولا

مسیحیوں کے طور پر زندگی

‏”‏یہوواہ نے ہمیں اپنے بچوں کی پرورش کرنی سکھائی“‏

والدین کامیابی سے بچوں کی پرورش کرنے کے سلسلے میں اپنے آسمانی باپ یہوواہ سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ ویڈیو ‏”‏یہوواہ نے ہمیں اپنے بچوں کی پرورش کرنی سکھائی‏“‏ کو دیکھیں اور پھر بھائی ابی‌لیو اور بہن اُولا کے بارے میں اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

بھائی ابی‌لیو اور بہن اُولا اپنی شادی کے دن پر؛ اپنے بچوں کے ساتھ؛ اُن کا ایک بیٹا اور اُس کی بیوی مُنادی کر رہے ہیں۔‏
  • اُن کے ساتھ بچپن میں جو کچھ ہوا، اُس کی وجہ سے وہ اچھے والدین بننے کے قابل کیسے ہوئے؟‏

  • اُن کے بچوں کے ذہن میں بچپن کی کون سی خوش‌گوار یادیں ہیں؟‏

  • بھائی ابی‌لیو اور بہن اُولا نے اِستثنا 6:‏6، 7 پر عمل کرنے کی کوشش کیسے کی؟‏

  • اُنہوں نے اپنے بچوں کو محض حکم کیوں نہیں دیے؟‏

  • اُنہوں نے اپنے بچوں کی مدد کیسے کی کہ وہ مستقبل کے حوالے سے اچھے فیصلے کر سکیں؟‏

  • اُنہوں نے ہمیشہ اپنے بچوں کی کُل‌وقتی خدمت اِختیار کرنے کے لیے حوصلہ‌افزائی کی حالانکہ اُنہیں کون سی قربانی دینی پڑ سکتی تھی؟ (‏بی‌ٹی ص.‏ 178 پ.‏ 19‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں