یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جون ص.‏ 6
  • کیا آپ نجات کا نشان پائیں گے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا آپ نجات کا نشان پائیں گے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • قارئین کے سوال
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • حزقی‌ایل کی کتاب سے اہم نکات—‏حصہ اوّل
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • خدا کی ہیکل پر ”‏خوب غور کر“‏!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1999ء
  • حزقی‌ایل کی کتاب سے اہم نکات—‏حصہ دوم
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جون ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں | حِزقی‌ایل 6-‏10

کیا آپ نجات کا نشان پائیں گے؟‏

حِزقی‌ایل نبی نے جو رُویا دیکھی، وہ یروشلیم کی تباہی کے وقت پہلی بار پوری ہوئی۔ لیکن ہمارے زمانے میں یہ رُویا کیسے پوری ہو رہی ہے؟‏

9:‏1، 2

  • دوات والا آدمی یسوع مسیح کی طرف اِشارہ کرتا ہے۔‏

  • ہتھیار والے چھ آدمی آسمانی فوجوں کی طرف اِشارہ کرتے ہیں جن کے سربراہ یسوع مسیح ہیں۔‏

ایک آدمی کے ماتھے پر نشان لگایا جا رہا ہے؛ چھ آدمیوں نے ہتھیار اُٹھائے ہوئے ہیں۔‏

9:‏3-‏7

  • بڑی مصیبت کے دوران یسوع مسیح اُن لوگوں پر نجات کا نشان لگائیں گے جو بھیڑوں کی مانند ثابت ہوں گے۔‏

یسوع مسیح فرشتوں کو حکم دے رہے ہیں۔‏

نجات کا نشان پانے کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں