یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اپریل ص.‏ 7
  • یرمیاہ نبی کی طرح دلیر بنیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یرمیاہ نبی کی طرح دلیر بنیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ نے یرمیاہ کو مُنادی کرنے بھیجا
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • یرمیاہ کی طرح دلیر بنیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2004ء
  • یرمیاہ—‏بُرے لوگوں میں ایک دلیر آدمی
    بچوں کو پاک کلام سے سکھائیں
  • یرمیاہ کی کتاب سے اہم نکات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اپریل ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں | یرمیاہ 25-‏28

یرمیاہ نبی کی طرح دلیر بنیں

یرمیاہ نبی یروشلیم کی تباہی کی پیش‌گوئی کر رہے ہیں۔‏

یرمیاہ نبی نے یہ پیغام سنایا کہ یروشلیم سیلا کی طرح تباہ‌وبرباد ہو جائے گا

26:‏6

  • عہد کے صندوق کو ایک زمانے میں سیلا میں رکھا گیا تھا۔ یہ صندوق یہوواہ خدا کی موجودگی کی طرف اِشارہ کرتا تھا۔‏

  • یہوواہ خدا نے فلستیوں کو عہد کا صندوق اپنے ساتھ لے جانے دیا اور اِسے پھر کبھی سیلا میں واپس نہیں لایا گیا۔‏

کاہنوں، نبیوں اور دوسرے لوگوں نے یرمیاہ نبی کو پکڑا ہوا ہے۔‏

کاہنوں، نبیوں اور دوسرے لوگوں نے یرمیاہ نبی کو جان سے مار ڈالنے کی دھمکی دی

26:‏8، 9،‏ 12، 13

  • لوگوں نے یرمیاہ نبی کو پکڑ لیا کیونکہ وہ یروشلیم اور ہیکل کی تباہی کی پیش‌گوئی کر رہے تھے۔‏

  • یرمیاہ نبی خدا کا پیغام سناتے رہے اور اُنہوں نے وہاں سے بھاگنے کی کوشش نہیں کی۔‏

یرمیاہ نبی

یہوواہ خدا نے یرمیاہ نبی کی حفاظت کی

26:‏16،‏ 24

  • یرمیاہ نبی نے دلیری سے کام لیا اِس لیے یہوواہ خدا نے اُن کا ساتھ نہیں چھوڑا۔‏

  • یہوواہ خدا نے اخیقام کو یرمیاہ نبی کی حفاظت کرنے کی ترغیب دی۔‏

یہوواہ خدا نے یرمیاہ نبی کی مدد کی اور اُن کا حوصلہ بڑھایا اِس لیے وہ 40 سال تک لوگوں کو ایک ایسا پیغام سنانے کے قابل ہوئے جسے لوگ سننا نہیں چاہتے تھے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں