یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 اپریل ص.‏ 6
  • 17-‏23 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 17-‏23 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 اپریل ص.‏ 6

17-‏23 اپریل

یرمیاہ 25-‏28

  • گیت 45 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یرمیاہ نبی کی طرح دلیر بنیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یرم 26:‏2-‏6‏—‏یہوواہ خدا نے یرمیاہ نبی کو ایک خاص پیغام سنانے کے لیے کہا۔ (‏م10 1/‏1 ص.‏ 22، پ.‏ 6‏)‏

    • یرم 26:‏8، 9،‏ 12، 13‏—‏یرمیاہ نبی اپنے مخالفوں سے خوف‌زدہ نہیں ہوئے۔ (‏جے‌آر ص.‏ 21، پ.‏ 13)‏

    • یرم 26:‏16،‏ 24‏—‏یہوواہ خدا نے یرمیاہ نبی کی حفاظت کی۔ (‏م10 1/‏1 ص.‏ 23، پ.‏ 1‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • یرم 27:‏2، 3‏—‏مختلف قوموں کے قاصد یروشلیم میں کیوں موجود تھے اور یرمیاہ نبی نے اُن کے لیے جُوئے کیوں بنائے؟ (‏جے‌آر ص.‏ 27، پ.‏ 21)‏

    • یرم 28:‏11‏—‏جب حننیاہ نے یرمیاہ نبی کی مخالفت کی تو اُنہوں نے سمجھ‌داری کیسے ظاہر کی؟ اور ہم اِس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (‏جے‌آر ص.‏ 187، 188، پ.‏ 11، 12)‏

    • آپ نے یرمیاہ 25-‏28 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ یرم 27:‏12-‏22

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی بادشاہت‏—‏واپسی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی بادشاہت‏—‏اگلی ملاقات کی بنیاد ڈالیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی محبت،‏ ص.‏ 7، پ.‏ 4، 5‏—‏دِکھائیں کہ بائبل کورس کرنے والے شخص کے دل تک کیسے پہنچا جا سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 17

  • ‏”‏گیت ہمارا حوصلہ بڑھاتے ہیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو A Song That Inspired Laborers ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ عظیم اُستاد،‏ باب 30

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 33 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں